Categories: Technology

سی ڈی اےکا اتا ترک ایوینیو کی تو سیع کا منصوبہ

کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اتا ترک ایونیو کی توسیع کا منصوبہ جاری ۔ منصوبے کی تکمیل کی تاریخ 30 جولائی 2019 1ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

منصوبے کا آغاز2017  میں شروع کی گیا تھا لیکن اعتراضات  کے باعث تقریبا ایک سال معطل رہا۔ اعتراضات  درختوں کے کٹاؤ کو  روکنے کے لیے ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کی طرف سے اٹھائے گئےتھے۔

جب ماحولیاتی ایجنسی کے اعتراضات دور کیے گئے تو سال2018 کے آغاز میں سی ڈی اے  نے منصوبے پر دوبارہ کام شروع کر دیا۔

موسمیاتی تبدیلی کی وزارت سے اعتراضات کے بعد سی ڈی اے  نے اتاترک ایویونیو کو ایوب چوک آغا خان روڈ تک  دوہری کرنے  کے بجائے صرف جناح ایوینیو تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا۔

سرینا ہوٹل سے ایوب چوک تک 1.7 کلومیٹر سڑک کی  توسیع کی جائے تو اصل منصوبہ کے مطابق اس منصوبے کی لاگت  2 کروڑ  30 لاکھ روپے ہے ۔ لیکن اگر کام ڈی چوک کو کم کر دیا جائے تو منصوبے کی لاگت میں 1 کروڑ 40 لاکھ روپے  ہوجائے گی۔اب سی ڈی اے وزارت کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے کہ ایوب چوک تک سڑک کی توسیع کی منظوری دے دی جائے تو صرف 45 مزید درختوں کو کاٹ دیا جائے گا۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago