Everyday News

نیشنل ہائی وے کونسل کا اجلاس: سیلابی صورتحال سے نمٹنے سمیت متاثرین کی بحالیِ نو سے متعلق اہم فیصلے

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے سیلابی صورتحال سے نمٹنے اور بحالیِ نو کے منصوبوں سے متعلق اہم فیصلے کرتے ہوئے این ایچ اے کو ہدایات جاری کیں کہ سیلاب زدگان کی بحالی کے صوبائی اداروں سے بھرپور تعاون کیا جائے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نیشنل ہائی وے کونسل کے38 ویں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

اجلاس کے دوران وفاقی وزیر کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ٹانک میں این ایچ اے نے بند باندھ کر سیلابی پانی کو روک دیا جس سے ہزاروں جانیں اور سینکڑوں مکانات محفوظ رہے۔

وفاقی سیکرٹری مواصلات و چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن(ر) محمد خرم آغا سمیت دیگر ممبرز اوراعلی حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی ایگزیکٹو بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں کونسل کے اجلاس میں اہم انتظامی و مالی امور پر بالعموم اور ملک میں موجودہ سیلابی صورتحال پر بالخصوص تبادلہ خیال کرنے کے بعد اہم فیصلے کئے گئے۔

وفاقی وزیر مواصلات نے موجودہ مون سون میں ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے این ایچ اے کو صوبوں اور بحالیِ نو کے صوبائی اداروں سے بھرپور معاونت کی ہدایات جاری کیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago