فیصل آباد: کمشنر فیصل آباد ثاقب منان نے اتوار کے روز فیصل آباد کے ماسٹر پلان کے ریویو میٹنگ کی صدارت کی۔
اُن کا کہنا تھا کہ یہ ماسٹر پلان 20 سال کے لیے عمل میں ہوگا اور یہ ہر طرح کی کمی سے پاک ہونا چاہیے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کا مسئلہ درپیش نہ ہو۔
اُنہوں نے لینڈ اور ریوینیو ریکارڈز کا بھی جائزہ لیا اور ایف ڈی اے کو یہ ہدایات جاری کیں کہ وہ میٹروپولیٹن کارپوریشن اور دیگر متعلقہ اداروں سے ماسٹر پلان کی تیاری میں مکمل معاونت لیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…