کمشنر ملتان کی جاری ترقیاتی منصوبوں پر نظرثانی

ملتان: کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود نے ملتان میں جاری کمیونیٹی ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت 5.3 ارب کے 585 منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے احکامات جاری کیے کہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص رقم کا ایک فیصد شجرکاری پر خرچ کیا جائے۔

وہ ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کررہے تھے جس میں انہوںنے افسران کو ہدایت کی کہ کمیونیٹی ڈیویلپمنٹ پروگرام کا دوسرا فیز 10 جون تک مکمل کیا جائے۔

اُنہوں نے شہر میں نئے سیوریج لائن بچھانے کے احکامات بھی جاری کیے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More

1 thought on “کمشنر ملتان کی جاری ترقیاتی منصوبوں پر نظرثانی”

Comments are closed.

Scroll to Top
Scroll to Top