ملتان :ذرائع کے مطابق ضلع ملتان کی ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی نے ایم ڈی اے انتظامیہ سے کمرشل بائی لاز کی تفصیلات طلب کی تھیں۔ایم ڈی اے انتظامیہ نے کمرشل بائی لاز پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کو بھجوا دیئے۔
ملتان کمرشل با ئی لاز پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کو ارسال
