کمرشل بینکوں کی جانب سے نجی شعبے کو قرضوں کے اجراء میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک کے طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نجی شعبے کو کمرشل بینکوں کی جانب سے قرضوں کے اجراء میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق تعمیراتی سیکٹر کی جانب سے مارچ میں 185 ارب روپے قرض لیا گیا۔

سیمنٹ کے صنعتی پلانٹس نے مجموعی طور پر کمرشل بینکوں سے 180 ارب روپے قرض لیا۔

تعمیراتی صنعت میں استعمال ہونے والی دھاتوں اور سریے سے براہِ راست منسلک صنعتی شعبے نے کمرشل بینکوں سے مجموعی طور پر 227 ارب روپے قرض لیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top