لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بدھ کے روز لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ (ایل سی بی ڈی) منصوبے کی ریویو میٹنگ کی صدارت کی۔
پراجیکٹ کے سی ای او عمران امین نے جاری تعمیراتی منصوبوں پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو تفصیلی بریفنگ دی۔
اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا قیام اُن کی حکومت کا ایک فلیگ شپ منصوبہ ہے جسے لاہور میں 125 ایکڑ اراضی پر تعمیر کیا جارہا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ اس منصوبے سے صوبے بھر میں کاروباری سرگرمیوں کا فروغ ہوگا اور روزگار کے نئے مواقع جنم لیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…