وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے تعمیراتی منصوبوں پر نظرثانی

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی وزراء سے ملاقات کی جہاں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، صفائی کی صورتحال اور عوام الناس کی آسانی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر نظرثانی کی گئی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ملاقات میں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اختر ملک، سردار آصف نکئی، سید حسین جہانیاں گردیزی اور ہاشم جوان بخت نے شرکت کی۔

وزیرِ اعلیٰ نے متعلقہ وزراء اور ماتحت افسران کو ہدایت جاری کی کہ عوام کی آسانی کے اقدامات میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔

اُنہوں نے کہا کہ تمام منصوبوں کی جلد تکمیل کو یقینی بنایا جائے اور رمضان بازاروں میں کورونا ایس او پیز کی پاسداری کی جائے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago