لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر کی سڑکوں کی مرمت اور بحالی کے لیے خصوصی پیکج منظور کرلیا۔
اُن کا کہنا تھا کہ حکومت کی شفاف پالیسیوں کی وجہ سے صوبے کا ریوینیو 20 فیصد بڑھا جسے صوبے کی حالت بہتر بنانے پر خرچ کیا جائے گا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وہ روڈ پراجیکٹس کے لیے جاری کردہ سی ایم پیکج کی ہر ماہ متعلقہ اداروں سے عملدرآمد رپورٹ لیں گے تاکہ عوامی فلاح و بہبود بہتر انداز سے یقینی بنائی جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…