سرگودھا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کے روز سرگودھا شہر کے لیے 12 ارب کے 45 ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا۔
منصوبوں میں سیال موڑ تا سرگودھا ایک سڑک، 47 اوور ہیڈ برج، ایمرجنسی وارڈ اور سیوریج سسٹمز کا قیام شامل ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کے تمام ضلعوں کو ترقی کے مشترکہ مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔
اُن کا کہنا تھا 2 ارب روپے کی لاگت سے میانوالی سرگودھا روڈ کی تعمیر پر بھی کام جاری ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…