وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے سرگودھا کے لیے 12 ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

سرگودھا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے منگل کے روز سرگودھا شہر کے لیے 12 ارب کے 45 ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

منصوبوں میں سیال موڑ تا سرگودھا ایک سڑک، 47 اوور ہیڈ برج، ایمرجنسی وارڈ اور سیوریج سسٹمز کا قیام شامل ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کے تمام ضلعوں کو ترقی کے مشترکہ مواقع فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

اُن کا کہنا تھا 2 ارب روپے کی لاگت سے میانوالی سرگودھا روڈ کی تعمیر پر بھی کام جاری ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top