لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں کم آمدنی والے طبقے کے لیے 35 ہزار مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی۔
یہ مکانات اُنھیں 20 سال کے دورانیے پر محیط سالانہ اقساط کی صورت میں حوالے کیے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں 2 مزید سیمنٹ پلانٹس لگانے کی بھی منظوری دی گئی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔