ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پر کام فوری طور پر شروع کرنے کے احکامات جاری

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پر کام فوری طور پر شروع کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے گزشتہ روز لاہور میں ایل ڈی اے کے متعدد پراجیکٹس کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ کی تکمیل سے ٹریفک کی روانی میں 65 فیصد تک بہتری آئیگی۔

اُنہوں نے ماتحت افسران کو ہدایت کی کہ منصوبے کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے اور ٹائم لائنز میں کوئی غفلت نہ برتی جائے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top