لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سگنل فری شہکام چوک کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔
وزیرِ اعلیٰ کا کہنا تھا کہ اس سگنل فری چوک سے شہر کے دیرینہ ٹریفک مسائل کا حل ہوگا۔
اُنہوں نے کہا کہ اس فلائی اوور پر 4.023 ارب روپے کی لاگت آئیگی اور اس سے وہاں سے روزآنہ گزرنے والے 1 لاکھ 25 ہزار لوگوں کی آمد و رفت آسان ہوگی۔
وزیرِ اعلیٰ بزدار کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ 10 ماہ میں مکمل کیا جائیگا۔
اُنہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت پورے صوبے کو یکساں ترقی کے مواقع فراہم کررہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ شاد باغ میں 10 ارب کی لاگت سے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگایا جائیگا اور 14 ارب کی لاگت سے ایک جنرل ہسپتال بھی بنایا جائیگا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…