لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں 5 نئے ہسپتالوں کے قیام کی منظوری دے دی۔
انہوں نے ہیلتھ افسران سے ملاقات کے دوران یہ اعلان کیا۔
ملاقات میں پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد بھی موجود تھیں۔
اُن کا کہنا تھا کہ مدر اینڈ چائلڈ کئیر ہسپتالوں کی پورے صوبے میں ضرورت ہے تاہم اس ضمن میں 8 ممبران پر مشتمل ایک کمیٹی بنا دی گئی ہے جو اُنھیں روزآنہ کی بنیاد پر پراگریس رپورٹ دے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…