کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال الیانی نے صوبے میں نئے اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے اربوں روپے کے فنڈز جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 7 ارب روپے کی لاگت سے 135 سڑکوں کی تعمیراتی بحالی اور لائیو سٹاک کی 114 اسکیموں کے لیے 1 ارب 70 کروڑ روپے جبکہ صوبے کے پانچ اضلاع میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے حوالے سے منصوبے کی بھی منظوری دے دی۔
وزیر اعلیٰ نے قلعہ عبداللہ میں کھیلوں سے متعلق 114 اسکیموں کے لیے 1 ارب روپے، صوبے میں پہلی قرآن اکیڈمی کے قیام کے لیے 10 کروڑ جبکہ سیلاب سے بچاؤ کے دیہی منصوبوں کے لیے 1 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…