وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ہڑپہ کے لیے دو ارب کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی

لاہور: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بدھ کے روز تاریخی شہرت کے حامل شہر ہڑپہ کے لیے دو ارب کے ترقیاتی پیکج کی منظوری دے دی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے یہ منظوری گورنر چوہدری سرور کے ہمراہ اپنے دورہ ہڑپہ کے موقع پر دی۔

اُنہوں نے کہا کہ ایک ارب کی رقم ہڑپہ میں سڑکوں کی تعمیر پر خرچ کی جائے گی اور 500 ملین کی رقم واٹر سپلائی اور سیوریج نظام کی بہتری پر لگائی جائے گی۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہاں کی ریلوے کراسنگ پر ایک اوورہیڈ پل اور ایک انڈر پاس کی تعمیر بھی کی جائے گی جس پر 500 ملین کی لاگت آئے گی۔

علاوہ ازیں اُنہوں نے ساہیوال سمیت 2 ہزار دیہاتوں کی تعمیر و ترقی کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ ساہیوال سے سمندری تک ایکسپریس وے کی تعمیر ہوگی اور کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ بھی قائم کیا جائے گا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago