چینی فرم کا چترال میں 82 میگاواٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ لگانے کا اعلان

چترال: چینی فرم سینو ہائیڈرو نے چترال میں 82 میگاواٹ کا ہائڈرو پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ پلانٹ کلین انرجی فراہم کریگا جس کے لیے 200 ملین ڈالر روپے مختص کردیئے گئے ہیں۔

یہ پراجیکٹ گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے 5 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پراجیکٹ کی تکمیل 4 سال میں کی جائے گی۔

پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ نے اس پراجیکٹ کا ڈیزائن، فیزیبلٹی اسٹڈی اور فنانس پروپوزل پہلے سے ہی تیار کر رکھا ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ٹیرف پیٹیشن کی منظوری دیتے ہوئے سینو ہائڈرو کو پلانٹ لگانے کی اجازت دے دی ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top