کاروبار کے ٹائٹل کی تبدیلی کے لیے سی ڈی اے کے فرنٹ آفس، ون ونڈو آپریشن یا ڈائریکٹر اسٹیٹ منیجمنٹ کے دفتر میں درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے۔
اس ضمن میں اصلی سیل ڈیڈ اور اُس کی ایک اٹيسٹ شدہ فوٹوکاپی ہونی چاہیے۔
ساتھ ہی ایک اصلی الاٹمنٹ یا ٹرانسفر لیٹر ہونا چاہیے۔
شناختی کارڈ کی اٹیسٹ شدہ کاپی بھی جمع کرائی جائے۔
دو اٹیسٹ شدہ تصاویر اور تین دستخط کے نمونے بھی ہمراہ ہونے چاہئیں۔
پے آرڈر یا ڈیمانڈ ڈرافٹ درکار ہوگا۔
پراپرٹی ٹیکس کلیئرنس سرٹیفکیٹ ہونا چاہیے۔
بلڈنگ کنٹرول سیکشن سے حاصل شدہ این او سی درکار ہوگا۔
سی ڈی اے کے ریوینیو ڈائریکٹوریٹ سے پراپرٹی ٹیکس کلیئرنس کی دستاویز بھی ہمراہ ہونی چاہیے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…