سرمایہ کاری سے قبل ہاؤسنگ سوسائٹی کی قانونی حیثیت کی جانچ ضروری: چیئرمین آر ڈی اے

راولپنڈی: چیئرمین راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) طارق محمود مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ کسی بھی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری سے قبل اُس کی قانونی حیثیت کی جانچ کرنا ضروری ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اُنہوں نے کہا کہ اس ضمن میں آر ڈی اے کی ویب سائٹ سے معاونت حاصل کی جا سکتی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینرنگ نے ہفتے کے روز بڑے پیمانے پر غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف آپریشن کیا۔

ان غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں خانیال ہومز، عبداللہ سٹی، گرین اوکس فارم ہاؤس اور بلیو ورلڈ سٹی شامل ہیں۔

اُنہوں نے کہا کہ میویڈا ہاؤسنگ سکیم کے 9 بکنگ آفسز کو مسمار کیا گیا اور اُس کے ایڈورٹائزنگ آفس کو سیل کیا گیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ ان غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان کو نوٹسز بھی ارسال کردیئے گئے ہیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago