اسلام آباد میں سگنل فری کاریڈور کی جلد تکمیل کے احکامات جاری

اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) عامر علی احمد نے اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے سگنل فری کاریڈور کی جلد تکمیل کے احکامات جاری کردیئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اِس سگنل فری کاریڈور کا مقصد مرکزی ایونیو پر ٹریفک کے بہاؤ میں کمی لانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین عامر احمد علی نے گزشتہ روز پراجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے جاری کام کا معائنہ کیا۔

اُنہوں نے متعلقہ افسران کو یہ احکامات جاری کیے کہ پراجیکٹ کی تکمیل اور ڈیڈ لائنز میں کسی صورت کی کوئی غفلت نہ برتی جائے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top