دسمبر کے مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں 11 فیصد اضافہ

لاہور: مُلک بھر میں تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی کی وجہ سے سیمنٹ کی فروخت میں دسمبر کے مہینے میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس اضافے کے ساتھ دسمبر میں سیمنٹ کی کُل فروخت 4.8 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی۔

اس کے برعکس سال 2019 میں سیمنٹ کی فروخت 4.3 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی تھی۔

آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسیشن کی جانب سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق سیمنٹ کی مقامی فروخت 4.15 ملین ٹن تھی جو کہ گزشتہ دسمبر میں 3.54 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق دسمبر 2019 کے مقابلے میں دسمبر 2020 میں سیمنٹ کے مقامی فروخت میں 17.47 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top