اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020-21 کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران سیمنٹ کی برآمدات مجموعی طور پر 4.57 فیصد اضافے کے ساتھ 253.584 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔
وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مذکورہ عرصہ کے دوران سیمنٹ کی برآمد کا حجم 6.570 ملین میٹرک ٹن سے بڑھ کر 7.442 ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق سیمنٹ کمپنیوں کی جانب سے سال 1990 کے بعد مالی سال 2020-2021 میں سیمنٹ کی ریکارڈ سطح پر فروخت کی گئی ہے۔ مئی 2021میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 39 لاکھ 47 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی جو گذشتہ سال مئی میں ہونے والی فروخت کے کُل حجم 26 لاکھ 34 ہزار ٹن سے 49.86 فیصد زائد ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…