رواں مالی سال سیمنٹ کی کھپت میں 5.04 فیصد اضافہ

لاہور: آل پاکستان سیمنٹ مینوفکچررز ایسوسیشن کی جانب سے کردہ اعلان کے مطابق رواں مالی سال میں سیمنٹ کی کھپت 5.04 فیصد اضافے کے بعد 3.520 ملین ٹن کی سطح تک پہنچ گئی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اے پی سی ایم اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی کھپت میں 4.84 فیصد اضافہ ہونے کے بعد یہ 2.794 ملین ٹن کی سطح تک پہنچ گئی۔

پچھلے سال اگست میں یہ کھپت 2.665 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی تھی۔

سیمنٹ کی برآمد کی بات کرتے ہوئے ترجمان اے پی سی ایم اے کا کہنا تھا پچھلے سال کے مقابلے میں رواں سال ایکسپورٹ میں 5.82 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

رواں سال 0.725 ملین ٹن برآمدات ریکارڈ ہوئی ہیں جبکہ پچھلے سال 0.685 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی تھیں۔

پچھلے سال کی نسبت رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سیمنٹ کی فروخت میں 21.78 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 8.358 ملین ٹن کی سطح تک ریکارڈ ہوئیں۔

گزشتہ مالی سال کے پہلے دو ماہ میں سیمنٹ کی فروخت 6.863 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی تھی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانا بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago