کراچی: کورونا ویکسین کے اجراء کے بعد دنیا بھر میں تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے باعث پاکستان میں بھی سیمنٹ اور سٹیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں سکریپ کی قیمت میں فی ٹن تقریباً 60 ڈالر تک کا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی منڈی میں اِس اضافے کا اثر براہِ راست پاکستانی مارکیٹ پر بھی ہوا ہے۔
ماہرین کے مطابق نومبر کے آغاز میں سکریپ کی قیمت 300 ڈالر فی ٹن تھی مگر اب یہ قیمت 450 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
اس اضافے کے بعد لوکل ملوں نے خام مال کی خرید کا عمل روک دیا ہے۔
اس کا اثر کوئلے کی قیمت پر بھی ہوا ہے جو کہ لاک ڈاؤن کے دوران 65 ڈالر فی ٹن تک دستیاب تھا مگر اب اس کی قیمت 80 ڈالر فی ٹن ہے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…