سی ڈی ڈبلیو پی نے 5 ارب کے دو پراجیکٹس کی منظوری دے دی

اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 5 ارب کے دو ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی اور 53.5 ارب کے 3 منصوبوں کو منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی بھیج دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اجلاس پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کی زیرِ صدارت ہوا جہاں زراعت، گورننس، ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے منصوبوں پر پریزنٹیشن دی گئی۔

منظور شدہ منصوبوں میں مردان اور صوابی کی مرکزی سڑک، سسٹنیبل ڈیویلپمنٹ گولز کا ایک منصوبہ اور نلتر ایئرفورس بیس کیمپ تک ایک پُل کی تعمیر کا منصوبہ شامل ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top