اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 45.2 ارب کی لاگت کے 15 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔
سی ڈی ڈبلیو پی نے 124.1 ارب کے 4 منصوبوں کو منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی بھیج دیا ہے۔
سی ڈی ڈبلیو پی نے منصوبوں کی کلیئرنس پلاننگ پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کی زیرِ صدارت ایک اجلاس میں کی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔