اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے 61.24 ارب کے 6 ترقیاتی منصوبے کلیئر کردیئے۔
سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس گزشتہ روز پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین محمد جہانزیب خان کی زیرِ صدارت ہوا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی رنگ روڈ کے مین کیرج وے کی منظوری دی گئی جس پر 23.60 ارب روپے کی لاگت آئیگی۔
علاوہ ازیں لئی ایکسپریس وے کیلئے اراضی کے حصول کی منظوری بھی دی گئی جس پر 24.90 ارب روپے کی لاگت آئیگی۔
اسلام آباد میں آئی جے پی روڈ تا سری نگر ہائی وے ٹینتھ ایونیو کی تعمیر کا منصوبہ منظوری کیلئے ایکنک ارسال کیا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…