اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے منگل کے روز 88.24 ارب کے 13 منصوبوں کی منظوری دے دی۔
اِن منصوبوں میں عطاباد جھیل پر ہائڈرو پاور پراجیکٹ بھی شامل ہے جس پر 25 ارب روپے کی لاگت آئیگی۔
ان منصوبوں کی منظوری ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن محمد جہانزیب خان کی زیرِ صدارت ایک اجلاس میں دی گئی۔
اجلاس میں خوراک، زراعت، توانائی، صحت اور آبی ذخائر سے متعلق منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق 11 ترقیاتی منصوبوں کو منظور کیا گیا جبکہ 42.04 ارب کے 2 منصوبوں کو منظوری کے لیے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکیٹیو کمیٹی (ایکنک) بھیجا گیا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…