اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سال 2020 میں بلڈنگ پلانز کی منظوریوں سے 1.8 ارب کا ریوینیو حاصل کیا۔
اسی طرح 2021 کے ابتدائی 6 ماہ میں موصول ہونے والی درخواستوں میں سے 90 فیصد درخواستیں منظور کرلی گئی ہیں اور ابھی تک 1.5 ارب روپے کی آمدن ہوچکی ہے۔
سی ڈی اے کے مطابق بلڈنگ پلانز کی منظوریوں کے لیے ایک نیا لائحہ عمل تیار کیا جا رہا ہے تاکہ اس عمل کو مزید آسان بنایا جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔