اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے موضع کری میں صرف سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ایک نئی رہائشی سکیم کے آغاز کی منصوبہ بندی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نئی سکیم، پارک روڈ سے متصل کری رٖوڈ کے ساتھ 14 ہزار کنال اراضی پر پھیلی ہوئی ہے۔ یہ خصوصی طور پر سمندر پار پاکستانیوں کے لیے مختص کی جائے گی۔
علاوہ ازیں یہ کہ اسکیم کے اندر موجود پلاٹوں کی مارکیٹنگ اور فروخت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو امریکی ڈالر میں کی جائے گی۔ اور اس سے ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…