Everyday News

اسلام آباد: سی ڈی اے کا آئی جے پی روڈ آپریشن، 270 کنال اراضی واگزار

اسلام آباد: چیئرمین کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نور الامین مینگل کی ہدایت پر آئی جے پی روڈ کے رائٹ آف وے پرآپریشن کیا گیا۔ اس آپریشن میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ،  اسلام آباد انتظامیہ راولپنڈی انتظامیہ  اور اسلام آباد پولیس کے علاوہ دیگر متعلقہ شعبوں نے  حصہ لیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق انسداد تجاوزات آپریشنز کی نگرانی ڈی جی انفورسمنٹ نے کی۔آئی جے پی  روڈ کی  راولپنڈی سائڈ پر، سی ڈی اے کی سرکاری زمین پر قبضہ مافیا عرصہ دراز سے قابض تھا۔ اور زمین کا کمرشل استعمال کیا جا رہا تھا۔ اتوار کے روز آپریشن کر کے سرکاری اراضی کو واگزار کروالی لی گئی۔

 

اپریشن کا آغاز خیابان سے کیا گیا۔ اور تقریباً 3 کلو میٹر کے ایریا سے غیر قانونی گاڑیوں کی ورکشاپ کے 17 اضافی شیڈ، 10 ورکشاپ سے متعلقہ غیر قانونی کھوکھے، 20 دکانیں، متعد دیواریں، درجنوں کباڑ خانے اور فروٹ سٹال مسمار کر کے تقریباً 270 کنال زمین واگزار کر لی گئی۔ چیئرمین سی ڈی اے نے ہدایت کی ہے کہ IJP روڈ سے تجاوزات کے مکمل خاتمے کو یقینی بنایا جائے تاکہ اسلام آباد اور راولپنڈی کی اس اہم شاہراہ کی تعمیر سے عوام الناس استفادہ حاصل کرسکیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago