اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کو صاف پائی کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات اٹھاتے ہوئے نئے پائپ لائنز بچھانے کے لیے 495 ملین روپے مختص کردیئے ہیں۔
سی ڈی اے کے افسران کے مطابق ادارے کی بہترین ٹیم چیئرمین عامر احمد علی کی سربراہی میں اسلام آباد کی خوبصورتی بحال کرنے پر دن رات کام کررہی ہے۔
اس ضمن میں جی 10، جی 11، ایف 11، آئی 9 اور آئی 10 میں ٹیوب ویل بحال کردیئے گئے ہیں اور واٹر سپلائی رسرزوائر انسٹال کیے جا رہے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…