اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سبز احاطوں کے تحفظ اور بحالی کے لیے میاواکی جنگلات کے قیام کا عمل شروع کردیا ہے۔
شہر میں 8 مقامات پر ان جنگلات کا قیام عمل میں ہے جبکہ کُل ٹارگٹ 23 مقامات کا ہے۔
سی ڈی اے نے نہ صرف ان جنگلات کے قیام بلکہ ان کے تحفظ کی زمہ داری بھی اُٹھا رکھی ہے۔
یاد رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں لوٹس پارک میں پہلے میاواکی جنگل کا افتتاح کیا تھا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔