اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)نے گزشتہ پانچ سالوں میں تقریباً آٹھ ہزار الاٹیز کو قبضہ فراہم کیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں جن الاٹیوں کو گھر بنانے کے لئے قبضہ فراہم کیا گیا۔ ان کی تعداد تقریباً آٹھ ہزار ہے۔ ان میں پارک انکلیو فیز ون شامل ہے جس کا قبضہ الاٹیز کو دیا گیا۔
علاوہ ازیں، سیکٹر آئی پندرہ کے تین سب سیکٹرز ( ٹو، تھری اور فور ) کے پانچ ہزار الاٹیز کو قبضہ دیا گیا۔ جبکہ سیکٹر آئی الیون فور پر قائم افغان بستی خالی کروا کے تقریباً پندرہ سو پلاٹوں کا قبضہ دیا گیا۔
مزید یہ کہ مستقبل قریب یعنی آیندہ تین سالوں میں قبضہ دیے جانے والے سیکٹر میں C-14، C-15، C-16، I-12، E-12، I1-15، پارک انکلیو ٹو اور تھری اور ماڈل ویلیج چھٹہ بختاور شامل ہیں۔ یہ تقریبا دس ہزار کے قریب الاٹی ہیں جن کو آیندہ تین سالوں میں گھر بنانے کے لئے قبضہ دیا جائے گا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…