Categories: Technology

سی ڈی اے نے ہائی رائز بلڈنگ ‘ون کانسٹیٹیوشن ایونیو’ کے انتظامات سنبھال لیے

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) بلڈنگ کنڑول نے ون کونسٹیٹیوشںن ایونیو کے مارکیٹنگ اینڈ سیلز ڈیپارٹمنٹ کو سربمہر کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق شاہراہِ دستور پر قائم ہائی رائز بلڈنگ ون کونسٹیٹیوشن ایونیو کا ریکارڈ قبضے میں لے کر انتظامات سی ڈی اے نے سنبھال لیے ہیں۔ جبکہ ڈائریکٹر اسٹیٹ ٹو کو ایڈمنسٹریٹر ون کونسٹیٹیوشںن ایونیو تعینات کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں عدم ادائیگی کی بنیاد پر یہ لیز منسوخ کی گئی۔

مزید یہ کہ ون کونسٹیٹیوشن ایونیو کی رہائشی کمیٹی سی ڈی اے کمیٹی کے ساتھ مل کر روزمرہ کے نظم و نسق چلائے گی۔کمیٹی میں انفورسمنٹ بلڈنگ کنٹرول اور اسٹیٹ ڈیبارٹمنٹ کے افسران شامل ہونگے.

یاد رہے کہ 2015 میں بھی لیز منسوخ کی گئی تھی ۔اور سپریم کورٹ کی طرف سے ڈویلپر کو واجبات جمع کرانے کا ایک موقع دیا گیا تھا۔ تاہم ڈویلپر سپریم کورٹ کی طرف سے دیئے گئے شیڈول کے مطابق ادائیگی نہ کرسکا۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

 

Laila Waqar

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

11 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago