اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے احکامات کے پیشِ نظر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے کل بروز 13 اپریل سے آن لائن کورٹس کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔
لوگ بذریعہ انٹرنیٹ آن لائن اپنے مسائل کا حل پا سکتے ہیں جس کے لیے سی ڈی اے کے فیس بک پیج کا استعمال کیا جائے گا۔
پہلے مرحلے میں ای کچہری سیوریج سسٹم اور سینیٹیشن کے مسائل کے حل کے لیے لگائی جائے گی۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔