سی ڈی اے کا پارک انکلیو تھری کی ماحولیاتی جانچ شروع کرنے کا پلان

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پارک روڈ پر پارک انکلیو تھری ہاؤسنگ سوسائٹی کی ماحولیاتی جانچ کے لیے کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یہ فیصلہ سی ڈی اے بورڈ کے اجلاس میں لیا گیا جس کی سربراہی چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی نے کی۔

اس ہاؤسنگ سکیم کا اجراء گزشتہ سال ہوا تھا جبکہ اب اس پر تعمیراتی کام شروع ہونے کا وقت ہے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top