اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پراجیکٹ کنٹریکٹر کے ساتھ اپنے تنازعات ختم کر کے جی ٹی روڈ سے ڈی 12 تک سڑک کی تعمیر پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سی ڈی اے کے روڈ ڈائریکٹر رانا طارق کا اس معاملے پر کہنا تھا کہ گزشتہ کنٹریکٹر سے تنازعات حل ہوچکے ہیں تاہم اب نئے سرے سے کنٹریکٹ ایوارڈ کیا جائے گا۔
اس پراجیکٹ کو 2012 میں شروع کیا گیا تھا جس کی لاگت 588 ملین روپے تھی اور یہ مارگلہ روڈ کے 8.5 کیلومیٹر کے حصے کی تعمیر ہے۔
اس پراجیکٹ کو 2013 میں مکمل ہونا تھا تاہم مختلف وجوہات کی بنا پر اس پر کام روک دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق معاملے کی سیٹلمنٹ کرلی گئی ہے کیوں کہ سی ڈی اے کے سی 13، سی 14، سی 15 اور سی 16 سیکٹرز اس پر منحصر ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…