Graana News

شہر میں شجر کاری کے لئے اگلے 30 سال کا جامع پلان ترتیب دینے کا فیصلہ، سی ڈی اے

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی سی ڈی اے نے ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ کے لیے اگلے 30 سال کا پلان مرتب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے حکام کے مطابق یہ فیصلہ چئیرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کی صدارت میں ہونے والے اسلام آباد انوائرمنٹ بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا۔  یہ فیصلہ وفاقی دارلحکومت میں ماحولیاتی آلودگی کی سطح کو کم رکھنے اور ماحول کو صاف و شفاف رکھنے کے پیشِ نظر کیا گیا۔

شہر میں شجر کاری، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور گرین ویسٹ مینجمنٹ کی منصوبہ بندی کے لیے جامع پلان تشکیل دیا جائے گا۔

اجلاس کے شرکاء کا کہنا تھا کہ درختوں کی کٹائی ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا باعث بنتی ہے جو شہریوں کی صحت کے لیے مضر ہے۔

سی ڈی اے حکام کا کہنا تھا کہ پلان کی دستاویز تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بعد جاری کی جائے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

12 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

1 سال ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

1 سال ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

1 سال ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

1 سال ago