اسلام آباد: چیئرمین کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) عامر علی احمد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کلین اینڈ گرین اسلام آباد مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
تفصیلات کے مطابق کلین اینڈ گرین اسلام آباد بورڈ کی میٹنگ ہوئی جس میں ایڈمنسٹریٹر ایم سی آئی شفق ہاشمی، وکیل ریاض حنیف راہی، ہارٹیکلچر سوسائٹی کے نمائندگان، ڈی جی ماحولیات سی ڈی اے اور ریجنل ڈائریکٹر انوائرمنٹ نے شرکت کی۔
میٹنگ میں چیئرمین سی ڈی اے کا کہنا تھا کہ شہر اسلام آباد کی ہر شاہراہ، گرین بیلٹ، انٹرسیکشن، روڈ سائٹ پر کسی نہ کسی طرح کی شجر کاری کی جائے۔
اس ضمن میں اُنہوں نے ہدایات جاری کیں کہ ایک پورٹل کا قیام بھی کیا جائے تاکہ شہریوں کو شجر کاری مہم میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کی تلقین کی جا سکے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…