اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے رواں ماہ 17 سے 19 مارچ 2023 تک اپنا ادبی میلہ منعقد کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن نور الامین مینگل نے بتایا کہ اتھارٹی نے کسی پرائیویٹ فرم یا فورم کو سپانسر کرنے کے بجائے خود تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیسٹیول کی نگرانی کے لیے سابق چیئرمین کامران لاشاری، وزیر اعظم کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد، عدیل ہاشمی اور ممبر ماحولیات سی ڈی اے پر مشتمل ایک کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ فیسٹیول کے لیے دو ممکنہ مقامات پاک چائنہ فرینڈشپ سینٹر اور ایف نائن پارک زیرِ غور ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…