اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ہفتے اسلام آباد کے لیے 15.53 ارب کے ترقیاتی منصوبے منظور کیے جائیں گے۔
چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی کے زیرِ صدارت سی ڈی اے ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس 29 جون کو ہوگا جس میں ان تمام 11 منصوبوں کے پی سی ون پیش کیے جائیں گے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔