اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) انتظامیہ نے تاخیر کا شکار چارسیکٹرز E-12، I-12، C-15، C16 میں ترقیاتی کام تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکٹرز میں ترقی کی پیش رفت سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سی ڈی اے کے چیئرمین انوارالحق نے چار سیکٹرز میں ترقیاتی کام کی سست رفتاری پر برہمی کا اظہار کیا۔ اور انجینئرنگ ونگ کو رکاوٹیں دور کرنے اور تیز عملدرآمد کی ہدایات جاری کیں۔
اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے نے کہا کہ میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ ان شعبوں کی ترقی میں کوئی تاخیر برداشت نہیں کی جا سکتی۔ میری بنیادی ترجیح شعبوں کی ترقی ہے، لہذا، سب کو کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں نئے ہاؤسنگ یونٹس کی ضرورت ہے۔ اور اس مطالبے کو پورا کرنے کے لیے سی ڈی اے لوگوں کو گھر بنانے کے لیے ترقی یافتہ پلاٹ فراہم کرے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…