اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے ایکسپریس وے پر بہتات میں پائے جانے والے کاغذی شہتوت کے درختوں کی کٹائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سی ڈی اے حکام کے مطابق یہ فیصلہ موجودہ کاغذی شہتوت کے درختوں کے متبادل دس ہزار سے زائد مختلف نایاب پودوں کی افزائش کے ضمن کیا جا رہا ہے۔
سی ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایکسپریس وے سے ملحقہ ان درختوں کی کٹائی کے بعد مذکورہ جگہوں کو موومنٹ پارک میں تبدیل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
کاغذی شہتوت کے درخت بہار کے موسم میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولن الرجی کی سب سے بڑی وجہ تصور کیے جاتے ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…