Categories: Everyday News

سی ڈی اے اسلام آباد ایکسپریس وے پر انڈر پاس اور پل تعمیر کریگا

اسلام آباد:                    سی ڈی اے نے اسلام آباد ایکپریس وے پر پی ڈبلیو ڈی کے قریب ایک انڈر پاس اور کورنگ سائٹ پر پل تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

یاد رہے کہ سگنل فری ایکپریس وے کو پی ایس ڈی پی کے تحت منظوری ملی ہوئی ہے مگر مناسب فنڈز نہ ہو نے کی وجہ سے کام رکا  ہوا ہے۔ سی ڈی اے اس دیرینہ پراجیکٹ کا کچھ حصہ اپنےفنڈز سے  تعمیرکریگا جس میں مذکورہ پراجیکٹس شامل ہیں تاکہ عوام کو روزانہ کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

 یہ بھی ذکر کرنا ضروری ہے کہ سی ڈی اے نے ایکپریس وے کی کشادگی اور سگنل فری بنانے کیلئے حکومت سے 10ارب روپے مانگے تھے جس میں سے صرف 45ملین روپے مختص ہوئے۔

ایکپریس وے کی کشادگی اور سگنل فری بنانے کا کام پچھلی حکومت نے 2015میں شروع کیا تھا جس کے مطابق زیرو پوائنٹ سے لیکر جی ٹی روڈ تک پانچ لین شاہراہ بننی تھی۔ اس سلسلے میں زیرو پوائنٹ سے کورال تک کا کام مکمل ہو چکا ہے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago