اسلام آباد : چئیرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے نے شہر میں جاری انسداد تجاوزات مہم کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کی صدارت کی ۔سی ڈی اے چئیرمین نے متعلقہ شعبوں کو ہدایت کی کہ شہر میں جاری انسدادتجاوزات مہم کے سلسلے میں کی جانے والی کارروائیوں میں تیزی لانے کے ساتھ ساتھ مہم کے دائرہ کار کو وسیع کیا جائے۔ اجلاس میں ڈی جی ورکس کو ہدایت کی گئی کہ وہ 48 گھنٹوں کے اندرشہر کی مختلف شاہراؤں کے رائٹ آف وے پر قائم کی گئی خلاف ورزیوں کے خاتمے کو یقینی بنائیں۔ اس سلسلے میں مرکزی شاہراہوں جیسے خیابان اقبال، ناظم الدین روڈ اور ائی جے پی روڈ پر کیا جائے گا۔جی ٹی روڈ روات اورترنول پر بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…