سی ڈی اے نے کہوٹہ انڈسٹریل روڈ نیٹ ورک بہتر کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے کہوٹہ ٹرائینگل انڈسٹریل ایریا روڈ نیٹورک بہتر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے نے منگل کے روز اس صنعتی احاطے کی سڑکوں کی بہتری کے لیے بولیوں کی وصولی کا فیصلہ کیا۔

چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی کا کہنا تھا کہ یہاں کی سڑکوں کی بہتری پر 350 ملین روپے خرچ کیے جائیں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ اس صنعتی احاطے سے اسلام آباد کی معتدد ضروریات پوری ہورہی ہیں تاہم اب اس کی سڑکوں اور گلیوں کی حالت ابتر ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top