اسلام آباد: کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سیکٹرز جی الیون اور ای الیون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اُن تمام تر عمارات کے خلاف کاروائیاں کی جائیں گی جو کہ سی ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی کررہی ہیں۔
اس ضمن میں سی ڈی اے انتظامیہ نے گزشتہ روز متعدد غیر قانونی تعمیرات اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے مالکان کے شو کاز نوٹسز جاری کیے۔
سی ڈی اے نے صرف ای الیون میں 18 غیر قانونی عمارات کے مالکان کو اظہارِ وجوہ نوٹسز جاری کیے۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…
اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…