Everyday News

سی ڈی اے نئے منصوبوں سے پیشتر جاری منصوبوں کی تکمیل کے لیے کوشاں

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے مالیاتی رکاوٹوں کے باعث جاری منصوبوں کی تکمیل تک نئے منصوبے نہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اور تمام تر توجہ ترقیاتی منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر مرکوز رکھنے کا عزم کیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کو آمدنی میں کمی کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔ اور جاری منصوبوں کی روانی کو یقینی بنانے کے کے لیے فی الحال نئے منصوبوں پر کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

علاوہ ازیں، جاری منصوبوں کی تکمیل کے لیے اربوں روپے کی فنڈنگ ​​درکار تھی، جس میں ایکسپریس وے کی توسیع، D-12 سے E-11 تک ایک سڑک، سیکٹرز I-12 اور I-15 کی ترقی اور دیگر منصوبے جیسا کہ بھارہ کہو بائی پاس کے متعلقہ کام، مری روڈ کی بحالی اور انڈر پاسز کو جوڑنے کے لیے ایک رابطہ

سڑک شامل ہیں۔

مزید یہ کہ ادارے کو اس سال کے شروع میں ہونے والی کمرشل پلاٹوں کی نیلامی پر ادائیگی کی دوسری قسط کا انتظار تھا، جو اگلے ماہ کے آخر تک متوقع ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

11 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

11 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

12 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

12 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

12 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

12 مہینے ago